3 جولائی 2026 - 17:04
دشمن کو ایران کے ہتھیار ڈالنے کی خواہش، قبر میں لے جانا پڑے گی، جنرل وحیدی

سپاہ پاسداران کے قائم مقام کمانڈر انچیف بریگیڈیئر جنرل احمد وحیدی نے کہا: جو لوگ اس سرزمین کی عزت وعظمت ایک برداشت نہیں کر پا رہے ہیں، انہیں انہیں معلوم ہونا چاہئے کہ ہمارے امامِ شہید کا پاک خون، عالمی کفر کی محاذ کے خلاف اسلامِ عزیز کی  فتوحات کا نیا تاریخی موڑ ثابت ہوگا اور وہ اس ملت کے تسلیم ہونے اور ہتھیار ڈالنے کا دن کبھی نہیں دیکھ سکیں گے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ بریگیڈیئر جنرل احمد وحیدی نے کہ ملت ایران کبھی بھی انقلاب کے رہبرِ شہید کے مشن سے جدا نہیں ہوگی اور ہم کبھی بھی ان سے جدا نہیں ہوں گے۔ وہ ہمارے دلوں، روحوں اور جانوں میں بسے ہوئے ہیں اور ہم سب کے لئے، ہمارے پیارے ملک ایران کے لئے اور امت اسلامیہ کے لئے، زندہ جاوید ہیں اور ہم کبھی بھی ان سے وداع نہیں کریں گے۔

انھوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمنوں سے مخاطب ہوکر مزید کہا: جو لوگ اس سرزمین کی عزت وعظمت ایک برداشت نہیں کر پا رہے ہیں، انہیں انہیں معلوم ہونا چاہئے کہ ہمارے امامِ شہید کا پاک خون، عالمی کفر کی محاذ کے خلاف اسلامِ عزیز کی  فتوحات کا نیا تاریخی موڑ ثابت ہوگا اور وہ اس ملت کے تسلیم ہونے اور ہتھیار ڈالنے کا دن کبھی نہیں دیکھ سکیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha